Before you read our blog posts , You need to download fonts from below of posts. How to install these fonts ? You have to read this Post. How to install fonts

کِسی درد مند کے کام آ،کِسی ڈوُبتے کو اُچھال دے

کِسی درد مند کے کام آ،کِسی ڈوُبتے کو اُچھال دے
یہ نِگاہِ مست کی مستِیاں،کسی بدنصیب پے ڈال دے۔۔

مُجھے مسجِدوں کی خبر نہیں،مُجھے مندِروں کا پتہ نہیں
میری عاجزِی کو قبُول کر،مُجھے اور درد و ملال دے۔۔۔

مُجھے زِندگی کی طلَب نہیں،مُجھے سَوٴ برس کی حَوَس نہیں
میرے کالکوں کو مہُو کر،وہ فنا جو ہے لازوال دے۔۔۔

یہ مئے کشی کا غروُر ہے، یہ میرے دِل کا سُرور ہے
میرےمئےکدے کو دُوام دے، میرے ساقِیوں کوجمال دے۔۔

میں تیرے وِصال کا کیا کرُوں،میری وَحشتوں کی یہ موٴت ہے
ہو تیراجُنوں مجھے پھر”عطا“، مجھےجَنتوں سے نِکال دے۔۔

2 comments: