واھواکے اِس وطن میں ، اِسرار تم دکھایا
اب ہوبہو میں ہویم ، تحقیق تاج پایم
ذکرش لاالہ میں گویم ، ایسی لذت جو آیا
عشق مرتا نہیں جو جیتا ، عاشق کباب کیتا
مئے جام مست پیتا ، کیسا سواد پایا
جِس رام نام لِیا ، تِس سیر سارا کِیا
ہاتھ میں چراغ دیا ، اب جوت اے جگایا
اِس گلی میں سیر بازی ، چڑہدے غزا تے غازی
ویکھو ”رکھیل“ ترت تازی،عاشقاں اے نرخ لایا
اب ہوبہو میں ہویم ، تحقیق تاج پایم
ذکرش لاالہ میں گویم ، ایسی لذت جو آیا
عشق مرتا نہیں جو جیتا ، عاشق کباب کیتا
مئے جام مست پیتا ، کیسا سواد پایا
جِس رام نام لِیا ، تِس سیر سارا کِیا
ہاتھ میں چراغ دیا ، اب جوت اے جگایا
اِس گلی میں سیر بازی ، چڑہدے غزا تے غازی
ویکھو ”رکھیل“ ترت تازی،عاشقاں اے نرخ لایا
No comments: